آج تک مخالف سے نا انصافی نہیں کی توجہانگیرترین سے کیسے کرسکتا ہوں؟ وزیراعظم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج تک مخالف سے نا انصافی نہیں کی توجہانگیرترین سے کیسے کرسکتا ہوں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قبضہ گروپ طاقتورپرہاتھ نہیں ڈالتے صرف غریبوں کی زمینوں پر قبضہ کرتے ہیں،کچھ سابقہ وزرا ،ایم این اے اور ایم پی اے نے بھی زمینوں پر قبضے کیے،جو انتقامی کارروائی کاشورکررہے ہیں وہ عدالت کیوں نہیں جاتے،عدالتوں میں زمینوں سے متعلق کیسز 30سے 40 سال تک چلتے ہیں،خیبرپختونخوامیں اصلاحات کے بعد اب اس طرح کے کیسزکا فیصلہ ایک سال میں کیا جاتا ہے ،اسمگلنگ سے انڈسٹری … آج تک مخالف سے نا انصافی نہیں کی توجہانگیرترین سے کیسے کرسکتا ہوں؟ وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں