احسن اقبال کےنانا قیام پاکستان اوربانی پاکستان کےواقعی بہت مخالف تھے:اہم شخصیت نےحقیقت سے پردےہٹا دیئے

لاہور:احسن اقبال کے نانا قیام پاکستان اوربانی پاکستان کے مخالف تھے:اہم شخصیت نے حقیقت سے پردے ہٹا دیئے ،اطلاعات کے مطابق ن لیگ کے مرکزی رہنما چوہدری احسن اقبال کے ننھیال کی قیام پاکستان کے خلاف جدوجہد کا ایک پرانا تاریخی واقعہ سامنے آنے پرپاکستانی حیران رہ گئے اس حوالے سے ویسے تو مورخین نے کئی بار ن لیگ کے مرکزی رہنما احسن اقبال کے نانا چوہدری رانا عبدالرحمان کی پاکستان کے قیام کے خلاف جہدوجہد کو بے نقاب کیا تھا لیکن اب پھرسے قیام پاکستان کو قریب سے دیکھنے والوں کو پھر یہ مناظربے چین کرنے لگے ہیں اوراس … احسن اقبال کےنانا قیام پاکستان اوربانی پاکستان کےواقعی بہت مخالف تھے:اہم شخصیت نےحقیقت سے پردےہٹا دیئے پڑھنا جاری رکھیں