کرونا کا خوف، بھارت کے 37 اضلاع میں ڈاکٹر ڈیوٹی سے غائب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا کے خوف سے 362 ڈاکٹر ڈیوٹی چھوڑ کر بھاگ گئے بھارت میں کرونا تیزی سے پھیل رہا ہے، بھارتی ریاست بہار میں بھی کرونا کے مریضوں اور ہلاکتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، کرونا کے خوف کی وجہ سے بہار میں 362 ڈاکٹرز ڈیوٹی سے غائب ہو گئے جس پر ریاستی حکومت نے انہیں نوٹس جاری کر دیا ہے بہار کی ریاستی حکومت نے ڈیوٹی سے غائب ہونے والے ڈاکٹروں کے خلاف ڈیزاسٹر منیجمنٹ اور وبائی ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے،بہار میں کٹیہار کے علاوہ باقی تمام … کرونا کا خوف، بھارت کے 37 اضلاع میں ڈاکٹر ڈیوٹی سے غائب پڑھنا جاری رکھیں