کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے رات کو بارات لے کر جانے والے دلہا سمیت گرفتار ہو گئے واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش میں آیا جہاں غازی آباد میں لاک ڈاون اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے کچھ افراد کو گرفتار کیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ مراد آباد تھانے کی حدود میں گزشتہ شب پولیس نے رات راولی روڈ پر دو کاروں کو روکا اور ان سے پوچھا کہ وہ کون ہیں اور … کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا پڑھنا جاری رکھیں