کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، دوبارہ لاک ڈاؤن کا امکان

کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، دوبارہ لاک ڈاؤن کا امکان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا کے بڑھتے کیسز پر این سی او سی کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا اجلاس میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا،این سی او سی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت پر دوبارہ اقدامات کرنا پڑیں گے،کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی جاری رہی تو مختلف شعبے بند کیے جاسکتے ہیں اجلاس میں تمام صوبوں کے چیف سیکریٹریزشریک ہیں،اجلاس میں کہا گیا کہ ملک بھر میں کورونا متاثرین اور … کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، دوبارہ لاک ڈاؤن کا امکان پڑھنا جاری رکھیں