کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 4 کروڑ 6 لاکھ سے زائد افراد ہلاک

کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 4 کروڑ 6 لاکھ سے زائد افراد ہلاک باغی ٹی وی : عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 4 کروڑ 6 لاکھ 64 ہزار 529 افراد متاثر اور 11 لاکھ 23 ہزار 217 ہلاک ہو چکے ہیں۔ کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 3 کروڑ 3 لاکھ 65 ہزار 750 ہو گئی ہے اور 91 لاکھ 75 ہزار 562 ایکٹیو کیسز ہیں۔ امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے۔ امریکہ میں اموات کی تعداد 2 لاکھ 25 ہزار 222 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی … کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 4 کروڑ 6 لاکھ سے زائد افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں