سینتھیا مجھ سے بھی ملنا چاہتی تھی لیکن میں نے انکار کر دیا، مفتی عبدالقوی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے معروف مذہبی سکالر مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ سینتھیا مجھ سے بھی ملنا چاہتی تھی لیکن میں نے انکار کر دیا، پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر مفتی عبد القوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں مقیم امریکی بلاگر سنتھیا رچی نے ان سے ملاقات کے لئے ‘متعدد بار’ درخواست کی لیکن انہوں نے ملاقات کرنے سے انکار کردیا۔ ایک مقامی اردو روزنامے کی ایک خبر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس کے مطابق مفتی عبدالقوی کا کہنا تھا کہ مجھے دنیا بھر سے دعائیں موصول ہو رہی … سینتھیا مجھ سے بھی ملنا چاہتی تھی لیکن میں نے انکار کر دیا، مفتی عبدالقوی پڑھنا جاری رکھیں