وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پر اربوں کا فراڈ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آئی بی کے افسران کی جانب سے پراپرٹی کا کام شروع کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا تھا گزشتہ روز اسلام آباد سے تجزیہ نگار عدنان عادل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کی تھی، آج انہوں نے پھر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان وہ بدقسمت ملک ہے جہاں قانون نافذ کرنے والے ادارے خود غیرقانونی سرگرمیوں اور فراڈ میں ملوث ہیں۔ قانون کی حکمرانی محض ایک خواب ہے! آج ایک معزز شخص سے ملاقات ہوئی۔ انہوں نے 13 سال پہلے انٹیلی جنس … وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پر اربوں کا فراڈ پڑھنا جاری رکھیں