وزیراعظم عمران خان جمعرات کو روانہ ہوں گے سعودی عرب

وزیراعظم عمران خان کل سعودی عرب کے لئے روانہ ہوں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کل جمعرات کو دو روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے، وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب جا رہے ہیں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت سے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر بات چیت کریں گے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد بھی وزیراعظم … وزیراعظم عمران خان جمعرات کو روانہ ہوں گے سعودی عرب پڑھنا جاری رکھیں