بھارت میں کرونا کی نئی قسم ،دنیا کے لئے خطرہ،عالمی ادارہ صحت نے کیا خبردار

بھارت میں کرونا کی نئی قسم ،دنیا کے لئے خطرہ،عالمی ادارہ صحت نے کیا خبردار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بھارت میں تباہی پھیلا نے والے وائرس کو پوری دنیا کے لئے خطرہ قرار دے دیا عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا کہ بھارت میں تباہی پھیلانے والے کورونا کی نئی قسم پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے ، ہر ملک کو اس نئی قسم کے وائرس سے بچاؤ کیلئے سخت اقدامات اٹھانا ہوں گے ، بروقت اسے محدود نہ کیا گیا تو نقصان بہت زیادہ بڑھ جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ … بھارت میں کرونا کی نئی قسم ،دنیا کے لئے خطرہ،عالمی ادارہ صحت نے کیا خبردار پڑھنا جاری رکھیں