بھارت میں ہوا انصاف کا قتل ،شہید بابری مسجد کے تمام ملزم بری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی شہر لکھنو میں خصوصی سی بی آئی کورٹ نے بابری مسجد انہدام کے تمام ملزمان کو بری کردیا عدالت نے فیصلے میں کہا کہ اس بات کے کوئی واضح ثبوت نہیں ملے کہ یہ سب سوچی سمجھی سازش کے نتیجے میں ہوا۔ سیشن ٹرائل نمبر 344/1994, 423/2017 اور 796/2019 حکومت بنام پون کمار پانڈے و دیگر ملزمین معاملہ میں سبھی فریقوں کی سماعت 16 ستمبر کو ختم ہوئی تھی اور اس کے بعد 30 ستمبر 2020 کو فیصلہ سنانے کی تاریخ مقرر کی گئی تھی ۔ بابری مسجد شہادت کیس میں کل … بھارت میں ہوا انصاف کا قتل ،شہید بابری مسجد کے تمام ملزم بری پڑھنا جاری رکھیں