بھارتی فوج کے بعد نیوی میں بھی کرونا پھیل گیا

بھارتی فوج کے بعد نیوی میں بھی کرونا پھیل گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی بحریہ کے 21 اہلکاروں میں کوورونا وائرس کی تشخیص ہو گئی ، زیادہ تر اہلکاروں میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر نہیں ہوئی تھیں تا ہم جب ان کے ٹیسٹ کروائے گئے توان میں کرونا مثبت آیا،بھارتی میڈیا کے مطابق تمام اہلکاروں کو ایک ہی بلاک میں قرنطینہ میں رکھا گیا ہے ، بھارتی بحریہ کا جہاز ممبئی کے ساحل پر تھا جس میں اہلکاروں میں کرونا کی تشخیص ہوئی. بھارتی بحریہ نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ایران سے آنے … بھارتی فوج کے بعد نیوی میں بھی کرونا پھیل گیا پڑھنا جاری رکھیں