بھارت میں کرونا کی سپیڈ جاری، 24 گھنٹوں میں 12 ہزار سے زائد نئے مریض
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کرونا کا تیزی سے پھیلاؤ جاری ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں بھارت میں کرونا کے 12 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ 334 ہلاکتیں ہوئی ہیں بھارت میں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد 12237 ہو گئی ہے جبکہ مریضوں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 66 ہزار 946 ہو گئی ہے،ایک لاکھ 94 ہزار افراد کرونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں بھارت میں کرونا کے سب سے زیادہ مریض بھارتی ریاست مہاراشٹر میں جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3307 نئے مریض سامنے آئے جبکہ 114 ہلاکتیں ہوئی ہیں،مہاراشٹر … بھارت میں کرونا کی سپیڈ جاری، 24 گھنٹوں میں 12 ہزار سے زائد نئے مریض پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں