کھیل کی ترقی و خوشحالی کے لیے پی سی بی کی پانچ سالہ حکمت عملی جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے آج اپنی پانچ سالہ حکمت عملی جاری کردی ہے۔ اس کا مقصد پاکستان کرکٹ بورڈ کو دنیا بھر میں ایک بلند پایہ اور معتبر کرکٹ بورڈ کے طور پر سرفراز کرنا ہے۔ بورڈ آف گورنرز اس حکمت عملی کی منظوری دے چکا ہے۔ "ہماری قوم کو متاثر اور متحد کرنے کا پانچ سالہ منصوبہ” کے عنوان سے موجود اس دستاویز میں اسٹریٹجک اور کارپوریٹ مقاصد بیان کیے گئے ہیں۔ جس میں مردوں، خواتین اور مختلف ایج گروپ پر مشتمل قومی ٹیموں کی ترقی اور نچلی سطح پر کھیل کی … کھیل کی ترقی و خوشحالی کے لیے پی سی بی کی پانچ سالہ حکمت عملی جاری پڑھنا جاری رکھیں