پاکستان میں کرونا کیسز میں بتدریج کمی، 24 گھنٹوں میں 617 نئے مریض

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا کیسز بتدریج کم ہوتے جا رہے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 617 نئے مریض سامنے آئے جبکہ 15 مزید اموات ہوئی ہیں کرونا وائرس کے حوالہ سے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جارہ کردہ تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق پاکستان میں کرونا سے اموات کی مجموعی تعداد6 ہزار190 ہوگی ہے جب کہ دو لاکھ89 ہزار832 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی این سی او سی کے مطابق پاکستان کے صوبہ سندھ میں سب سے زیادہ مریض ہیں،سندھ میں ایک لاکھ 26 ہزار 182 … پاکستان میں کرونا کیسز میں بتدریج کمی، 24 گھنٹوں میں 617 نئے مریض پڑھنا جاری رکھیں