رحمت ہی رحمت رمضان ٹرانسمیشن،لندن سے سینئر صحافی اظہر جاوید نے دی اچھی خبریں

رحمت ہی رحمت رمضان ٹرانسمیشن،لندن سے سینئر صحافی اظہر جاوید نے دی اچھی خبریں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر سب سے بڑی رمضان ٹرانسمیشن رحمت ہی رحمت کا بائیسویں روزے کے افطار پروگرام کو مبشر لقمان یوٹیوب چینل پر آغاز ہو چکا ہے رمضان ٹرانسمیشن کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم پیش کی گئی، افطار ٹرانسمیشن میں سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے ہمراہ سینئر صحافی اظہر جاوید نے لندن سے گفتگو کی ٹرانسمیشن کے آغاز پر مبشر لقمان کا کہنا تھا … رحمت ہی رحمت رمضان ٹرانسمیشن،لندن سے سینئر صحافی اظہر جاوید نے دی اچھی خبریں پڑھنا جاری رکھیں