صدر مملکت نے کیا شہر قائد میں نئے تعمیر شدہ فضائیہ روتھ فاؤ میڈیکل کالج کا افتتاح

صدر مملکت نے کیا شہر قائد میں نئے تعمیر شدہ فضائیہ روتھ فاؤ میڈیکل کالج کا افتتاح باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کراچی میں نئے تعمیر شدہ فضائیہ روتھ فاؤ میڈیکل کالج (ایف آر پی ایم سی) کا افتتاح کیا۔ ان کی آمد پر پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی نے پاکستان میڈیکل کونسل کے معیار کے عین مطابق ریکارڈ وقت میں اس شاندار منصوبے کی تکمیل پر ٹیم ممبران کی انتھک کوششوں کو سراہا۔ انہوں … صدر مملکت نے کیا شہر قائد میں نئے تعمیر شدہ فضائیہ روتھ فاؤ میڈیکل کالج کا افتتاح پڑھنا جاری رکھیں