سعودی عرب نے عمران خان اور مودی کو بلا لیا

سعودی عرب نے عمران خان اور مودی کو بلا لیا،وزیراعظم عمران خان رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے 29 اکتوبرکوسعودی عرب کے دورے کا امکان ہے،وزیراعظم عمران خان سرمایہ کاری سمٹ میں شرکت کریں گے،وزیراعظم کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان نے دی ،سرمایہ کاری سمٹ 29سے31اکتوبرتک ریاض میں منعقد ہوگا،بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کو بھی سمٹ میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے. کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب … سعودی عرب نے عمران خان اور مودی کو بلا لیا پڑھنا جاری رکھیں