شہبازشریف کا وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب کے استعفے کا مطالبہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب کے استعفے کا مطالبہ کر دیا شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قوم کو لوٹنے کی اجازت دینے والے وزیراعظم عمران خان مستعفی ہوں ،عمران خان کو ذمہ دار نہ ٹھہرا کر رپورٹ میں سیاہ کو سفید ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ،عمران خان نے پہلے قومی خزانہ لوٹنے کی اجازت دی پھر کہا جنہوں نے لوٹا ہے ان کو گرفتارکرلو شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عوام کی آٹاچینی چوری کے تمام فیصلوں کی منظوری عمران خان … شہبازشریف کا وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب کے استعفے کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں