تبدیلی سرکار نے مشکلات کے علاوہ کچھ نہیں کیا، ہم پر ایک دھیلے کی کرپشن ثابت کر دیں، شہباز شریف

تبدیلی سرکار نے مشکلات کے علاوہ کچھ نہیں کیا، ہم پر ایک دھیلے کی کرپشن ثابت کر دیں، شہباز شریف باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرحاصل بزنجو کے انتقال پربہت افسوس ہے،میرحاصل بزنجوہمیشہ آئین اورجمہوریت کےساتھ کھڑےرہے، شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت کوعوام کےمسائل سے کوئی سروکارنہیں،حکومت کی 2سالہ کارکردگی مایوس کن ہے، حکومت نے غریب کوتباہی کےدہانےپرپہنچادیا،2سالوں میں مہنگائی اوربےروزگاری میں بے پناہ اضافہ ہوا،تبدیلی سرکار نے مشکلات کےعلاوہ کچھ نہیں کیا ،ن لیگ دورمیں تاریخ سازترقی ہوئی جس کی مثال نہیں ملتی،ہم … تبدیلی سرکار نے مشکلات کے علاوہ کچھ نہیں کیا، ہم پر ایک دھیلے کی کرپشن ثابت کر دیں، شہباز شریف پڑھنا جاری رکھیں