ٹرمپ اور جوبائیڈن کے درمیان ہونے والا دوسرا مباحثہ منسوخ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی انتخابات کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن کے درمیان ہونے والا دوسرا صدارتی مباحثہ منسوخ کر دیا گیا، دوسرا صدارتی مباحثہ 15 اکتوبر کو منعقد ہونا تھا، خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ میں صدارتی الیکشن کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن کے درمیان پندرہ اکتوبر کو ہونے والا دوسرا مباحثہ منسوخ کر دیا گیا ہے، مباحثہ صدر ٹرمپ کی جانب سے شرکت سے انکار کے باعث منسوخ کیا گیا، تیسرا صدارتی مباحثہ بائیس اکتوبر کو منعقد ہونا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمہ نے مباحثہ ورچوئیل ہونے کے باعث شرکت … ٹرمپ اور جوبائیڈن کے درمیان ہونے والا دوسرا مباحثہ منسوخ پڑھنا جاری رکھیں