ویڈیو سیکنڈل ناصر جنجوعہ سمیت تین ملزمان کو بری کرنے کا حکم
ویڈیواسکینڈل کیس میں ناصرجنجوعہ،خرم یوسف اورغلام جیلانی کو بری کر دیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ ثاقب جواد نے ویڈیو اسکینڈل کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ،عدالت نے تینوں ملزمان کا نام مقدمے سے خارج کرنے کا حکم دے دیا. ایف آئی اے نے تینوں ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ ثاقب جواد کی عدالت میں پیش کیا تھا،جج نے استفسار کیا تھا کہ تفتیش کےدوران ملزمان کےخلاف کوئی بھی ثبوت نہیں ملا جس پر ایف آئی اے کے تفتیشی افسر نے عدالت میں بیان دیا کہ کوئی ثبوت نہین ملا، عدالت نے تینوں کو رہا … ویڈیو سیکنڈل ناصر جنجوعہ سمیت تین ملزمان کو بری کرنے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں