احمدپور تلخ کلامی پر فائرنگ سے 4 افراد زخمی

0
56

احمد پور شرقیہ میں تلخ کلامی پر فائرنگ سے چار افراد شدید زخمی ہو گئے۔
احمد پور شرقیہ کے علاقے کنگن روڈ مارکیٹ میں صفائی پرتلخ کلامی ہوئی جس پر دوکان دار آپس میں لڑ پڑے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد بہاولپور بی وی ایچ ریفر کر دیا ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کروائی شروع کردی

Leave a reply