احمد پور شرقیہ میں دوستوں کا مذاق دوست کی موت کا سبب بن گیا

0
127

بہاولپور کے نواحی علاقے احمد پور شرقیہ میں دوستوں کا مذاق دوست کی جان لے گیا۔۔سوئمنگ پول پر نہانے کے لئے جانے والے دوست مذاق میں ایک دوست کو غوطے دیتے رہے ۔ اس کے منع کرنے کے باوجود یہ مذاق جاری رہا اور لڑکا جان کی بازی ہارگیا۔۔

Leave a reply