اسسٹنٹ کمشنر صفدر آباد کے خلاف میونسپل کمیٹی کے کرایہ داروں کا احتجاج
شیخوپورہ (نمائندہ باغی ٹی وی) اسسٹنٹ کمشنر صفدر آبادکے خلاف میونسپل کمیٹی کے کرایہ دار دوکانداروں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری۔ تاجروں نے دوران احتجاج روڈ بلاک کر دی جس سے گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں
احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا کہ کرایوں میں ہزاروں گنا اضافہ کسی صورت قبول نہیں