افتخار شہید پولیس لائن میں کمیونٹی پولیسنگ ورکشاپ کا انعقاد

شیخوپورہ (نمائندہ باغی ٹی وی) آئی جی پنجاب کے حکم سے پنجاب بھر کے اضلاع میں کمیونٹی پولیسنگ کورسز کا آغاز کیا گیا ہے۔ جس میں ایک پروفیشنل ٹیم پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ سے افتخار شہید پولیس لائن شیخوپورہ میں دو روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ ورکشاپ میں ضلع بھر سے پولیس افسران و ملازمان کو ملٹی میڈیا لیکچرز کے ذریعے کمیونٹی پولیسنگ کے متعلق آگاہی دی گئی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.