اوکاڑہ تھانہ ستگھرہ کی حدود میں بچی سے زیادتی کی کوشش

آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ، ملزم فرار، مقدمہ درج

ضلع اوکاڑہ(علی حسین مرزا) اوکاڑہ تھانہ ستگھرہ کی حدود 13 ون آر میں 8 سالہ کمسن بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش۔ ذرائع کے مطابق 13 ون آر کے ایک محنت کش م۔ر کی بیٹی کیساتھ محمد یوسف نے زیادتی کی کوشش کی۔ بچی کے والدین کے آنے پر ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ ستگھرہ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.