اوکاڑہ میں عورت نے خودکشی کرلی

اوکاڑہ میں ایک عورت نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی

ضلع اوکاڑہ (علی حسین) 31 فورایل میں صفیہ نامی خاتون نے خودکشی کرلی۔ گھریلو حالات سے دلبرداشتہ تھی۔ زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.