fbpx

باؤلے کتوں کا راج شہری کو کاٹ لیا

قصور
تحصیل چونیاں کے شہر الہ آباد کا غریب شہری ارشاد ولد طفیل قوم شیخ باولے کتوں کے ظلم کا شکار ہو گیا
انتظامیہ باولے کتوں کو تلف کرے شہری کا اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ
ماڈل رورل ہیلتھ سنٹر الہ آباد میں ویکسین اور ادوایات موجود نہیں
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سے نوٹس لینے کا مطالبہ

تفصیلات کے مطابق الہ آباد اور گردونواح میں باولے کتوں کا مٹر گشت جاری
عام شہریوں کی زندگی عذاب بن گئی علاقے میں خوف کی فضا قائم
الہ آباد میں آوارہ اور باولے کتوں کا مٹر گشت جاری
باولے کتے شہریوں کو زخمی کرنے لگے
تحصیل چونیاں انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی الہ آباد کا عملہ
لمبی تان کر سو گیا
اور دو لاکھ آبادی والے شہر الہ آباد رورل ہیلتھ سنٹر میں سہولیات کا فقدان کتے کو کاٹنے والے مریضوں کے لیے ویکسین موجود نہیں
متاثرہ شخص الہ آباد کا رہائشی ارشاد ولد طفیل کو رورل ہیلتھ سنٹر الہ آباد کے عملے نے چونیاں ریفر کر دیا
سماجی حلقوں اور تاجر برادری نے ڈی سی قصور اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سے مطالبہ کیا ہے کہ الہ آباد میں کتے کاٹتے والے مریضوں کے لیے ویکسین اور دوائی فراہم کی جائے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.