بارشوں کا سلسہ جاری

عارفوالہ شہر اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش.

عارفوالہ(حافظ خالد امین)
عارف والا شہر اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش. مسلسل بارشوں سے گندم کی تیار فصل کو شدید نقصان کا اندیشہ ھے جس سے کسانوں کو مالی نقصان کا بھی شدید اندیشہ ہے اور پیداوار میں بھی کمی کا سامنا ھے یا اللہ رحم کرم فرما بےشک تو بخشنے والا مہربان اور نہایت رحم فرمانے والا ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.