fbpx

”بغیر آپریشن کے دل کے بند وال کھو لیں“

آرٹیکلز
دل کے بند وال کھولنے کا ایک بہترین نسخہ لے کرآئے ہیں۔

جو کہ آپ استعمال کریں گے ۔ انشاءاللہ! آپ کی پریشانی گھر بیٹھے ہی دور ہوجائے گی۔ جن لوگوں کے وال بند ہوچکے ہیں۔ نالیوں میں بلاکیج ہوچکی ہے۔ تو یہ نسخہ اس دل کے بند وال کھولنے کےلیے ہے۔ یہ بہت ہی آسان اور سستا ہے۔ جو کہ آپ کے گھر کے کچن میں موجود ہیں۔ دل کےمقام پر اس قدر شدید درد ہوتاہے۔ کہ مریض برداشت کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ جن لوگوں کو بدہضمی بہت زیادہ ہوتی ہے ان کو بھی دل کا مسئلہ آسکتا ہے۔ جن لوگوں کو قبض ہوتی ہے۔ ان کو بھی یہ مسئلہ آسکتا ہے۔ شراب خوری جو لوگ بہت زیادہ کرتے ہیں۔ کثرت سے شراب پیتے ہیں۔ ان کو بھی دل کا مسئلہ ہوسکتا ہے۔ جو لوگ سگریٹ کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ ان کو بھی دل کا مسئلہ ہوسکتا ہے۔ آپ نے بہت زیادہ دوائیوں کا استعمال کیا ہے۔ ایسی چیزوں کا استعمال کررہے ہیں جو کہ آپ کا دل کامسئلہ بہت زیادہ بڑھ چکا ہے۔توآپ نے اس نسخہ کواستعمال کرنا ہے۔آپ کو پہلی بات بتائیں گے کہ آپ نے واک نہیں چھوڑنی۔ دوسر بات یہ کہ اس کو بنانے کےلیے سب سےپہلے آپ نے بڑی الائچی لینی ہے۔ جو آپ کے گھر میں موجود ہے۔ یہ بہت ہی مفید اور کارآمد ہے۔ اس کے بعد آپ نے میتھی دانے کا استعمال کرنا ہے۔ میتھی دانہ ہمارے بالوں سے لے کر ہمارے پاؤں کے ناخنوں تک بہت ہی فائدہ دیتاہے۔ آپ کسی بھی صورت میں میتھی دانہ استعمال کریں۔ کھانوں میں دوچٹکی میتھی دانہ استعمال کیا کریں۔ یہ بہت افادیت مند چیز ہے۔ اور ہمارے کھانوں میں اس کا استعمال ہونا بہت ضرور ی ہے۔ اس کے بعد خشک پودینہ لینا ہے۔ اگر ہم اس کی چٹنی بنا کر استعما ل کرتے ہیں ۔ تو یہ پودینہ ہمارے لیے بہت ہی لاجواب ہے۔ کیونکہ اس میں آپ دیسی لہسن کا استعمال کریں۔ سفید زیرہ کا استعمال کریں ۔ انار دانہ اس میں ڈالیں۔ اس میں اد رک کا استعمال کریں۔ اور پودینہ اور ہر ی دھنیا دونو ںملاکر اس کی چٹنی بنا سکتے ہیں۔ اس چٹنی کو ہر کھانے کے ساتھ استعمال کریں۔ تو آپ کے دل کا مسئلہ کبھی بھی نہیں ہوسکتا۔ آپ نے تینوں چیزوں کو ہم وزن لیناہے۔ پچاس پچاس گرام ان چیزوں کو لیں۔ اور ان تینوں چیزوں کا پاؤڈر بنا لینا ہے۔ آپ نے اس کو استعمال کیسے کرنا ہے؟ کہ آدھی چمچ نہار منہ آ پ نے صبح وشام کھانی ہے۔ اسی طرح کھانا کھانے سے پہلے استعمال کرتے ہیں۔ تو آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ کھانے سے پہلے صبح ناشتے سے پہلے آپ نے آدھی چمچ پانی کی مدد سے کھالیں ۔ اس کے بعد اگر آپ پانی کے علاوہ اگر ایک قہوہ تیار کرلیتے ہیں ۔ سبز قہوہ تیار کرلیتے ہیں۔ تو آپ کو بہت جلدفائدہ ہونا شروع ہوجائےگا ۔