بورےوالا (نمائندہ باغی ٹی وی) گگو منڈی کے علاقے اڈا کوارٹر کے قریب مسافر بس کی موٹرسائیکل کوٹکر موٹر سائیکل سوار نوجوان موقع پر جاں بحق۔
تفصیل کے مطابق یاسر سکنہ 211 ای بی اپنی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر اڈا کوارٹر کے قریب جا رہا تھا کہ تیز رفتار مسافر بس نے اسے کچل دیا.
جس کے نتیجہ میں نوجوان یاسر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا.

بورےوالا: نوجوان کے جاں بحق کی کیا وجہ بنی ؟
Shares: