بورے والا : بڑھتی ہوئی چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں عوام سراپا احتجاج
بورےوالا (نمائندہ باغی ٹی وی) مقامی فیڈریشن کا بڑھتی ہوئی چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں پر احتجاج
تفصیلات کے مطابق جٹ فیڈریشن بورے والا کی طرف سے بورے والا میں بڑھتی ہوئی چوری ڈکیتی کی واردات کے خلاف کالج روڑ پر پریس کلب کے سامنے احتجاج جس میں بانی چوہدری ابرار جٹ ضلعی صدر چوہدری زاہد ابراہیم سدھو صدر یوتھ ونگ چوہدری عمر جٹ جنرل سیکرٹری کاشف جٹ اس کے علاوہ شہر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی.