بورے والا : تعلیم کے میدان میں اہم قدم

بورےوالا (نمائندہ باغی ٹی وی) ڈپٹی کمشنر وہاڑی عرفان علی کاٹھیا ڈویژنل پبلک سکول کے کالج بلاک کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا مانگ گئی اس موقع پر چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایجوکیشن حافظ قاسم ،اسسٹنٹ کمشنر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ رانا اورنگزیب خان، ایم ایس ٹی ایچ کیو،ڈاکٹر محمد عمران بھٹی، پرنسپل ڈی پی ایس صلاح الدین کے علاوہ دیگر بھی موجود تھے

Comments are closed.