بورے والا : لڑائی کے دوران فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی

0
120

بورے والا (نمائندہ باغی ٹی وی) دو گروپوں کے دوران لڑائی میں سیدھی فائرنگ

تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کی حدود مل موڑ نزد فوارہ چوک میں دو گروپوں میں لڑائی جھگڑا کے دوران فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔
زخمی ہونے والے شخص کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بورےوالا منتقل کر دیا گیا۔
زخمی ہونے والے کی شناخت عدنان جٹ ولد محمد اشرف سکنہ امجد ٹاون کے نام سے ہوئی ہے۔

Leave a reply