ورلڈ ہیڈر ایڈ

بورے والا : نامعلوم ڈاکوؤں کی طرف سے دھمکی آمیز رقعہ

بورے والا (نمائندہ باغی ٹی وی) ڈاکوؤں کا چیلنج
بورےوالا کا نواحی علاقہ کوٹ سادات میں نا معلوم ڈاکووں کا اہل علاقہ کو کھلا چیلنج۔۔

جان بچاؤ یا مال بچاؤ ۔
اگلا ہدف بھی بتا دیا ۔علاقہ میں خوف ہراس پھیل گیا ہے

رقعہ لکھ کر گاؤں میں پھینک دیا گیا ہے
غریب آدمی کو کچھ نہیں کہیں گے ۔ مقابلہ امیروں سے ہے ۔رقعہ میں درج تحریر کا متن

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.