سرگودھا میں گندم خریداری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے سرگودھا By وقاص افضال On اپریل 23, 2020 0 ( وقاص باغی ٹی وی )سرگودھا میں گندم خریداری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ فی بوری جیوٹ کی قیمت 230 روپے مقرر کی گئی ہے۔ محکمہ خوراک کی طرف سے کسانوں سے 1400 روپے فی من گندم خریدی جائے گی۔ 0 Share FacebookTwitterWhatsAppدوستوں کوارسال کریں