مزید دیکھیں

مقبول

تمام ڈرون گرائے جا چکے،جھوٹے پیغامات ،تصاویر پھیلائی جا رہی ہیں، ڈی سی بہاولپور

بہاولپور،ایک بار پھر شہر میں ڈرونز حملے ہوئے ہیں ڈرونز...

بھارت کا عالمی قوانین کی خلاف ورزی کا شرمناک اعتراف

بھارت کی جانب سے پہلگام حملے کی تحقیقات مکمل...

خطے کو آگ وخون میں دھکیلنے کی بھارتی و اسرائیلی سازش ناکام ہوئی ہے،مولانا فضل الرحمان

لاہور:جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان...

ایل این جی کی قیمتوں میں کمی

اوگرا نے مئی کیلئے ایل این جی کی قیمتوں...

سیالکوٹ: ڈی جی پی ایچ اے جنید تاج بھٹی کی مبینہ خودکشی کی کوشش

سیالکوٹ (باغی ٹی وی،بیوروچیف شاہدریاض) ڈی جی پی ایچ...

بہاولپور صوبہ بحالی کے لئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیش

ڈاکٹر محمد افضل ایم پی اے اور
چودھری احسان الحق ایم پی اے
نے پنجاب اسمبلی میں بحالی صوبہ بہاولپور کی قرارداد جمع کروا دی ہے اور یہ مطالبہ کیا ہے کہ بہاولپورصوبہ فوری طور پر بحال کیا جائے اور جو قراداد بحالی صوبہ بہاولپور کی پنجاب اسمبلی سے منظور ہوئی تھی اس پر عمل درآمد کرتے ہوئے بہاولپور کی صوبائی حیثیت بحال کی جائے