مزید دیکھیں

مقبول

پی ایس ایل کے بقیہ8 میچز 17 سے 25 مئی تک کھیلے جائینگے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن...

ہر دانش اسکول میں ڈیجیٹل لائبریری بنانے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ...

ریاستی اداروں کے خلاف توہین آمیز پیغامات پر خاتون افسر گرفتار

اسلام آباد نینشل سائبر کرائم ایجنسی کی کارروائی ،ریاستی...

جی ایل شیل پھٹنے سے دوبھارتی فوجی زخمی

سرینگر (باغی مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے مژھل میں گرنیڈلانچر کا شیل پھٹنے سےں بھارتی فوج کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمی فوجیوں کی شناخت 56راشٹریہ رائفلز کے 39سالہ حوالدار جے پال سنگھ تومر اور33سالہ نایک وکرم مانے کے طورپر کی گئی ہے .۔جموں‌کمشیر پولیس افسر کے مطابق جی ایل اس وقت پھٹ گیا جب فوجی اپنی چوکی پر ہتھیاروں اور اسلحہ کی صفائی کررہے تھے ۔ دونوں زخمیوںکو درگمولہ کے فوجی ہسپتال لے جایا گیاجہاں سے ان کو مزید علاج کے لیے سرینگر کے بادامی باغ فوجی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔تاہم انکی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے .