ورلڈ ہیڈر ایڈ

حافظ آباد نوجوان کی نعش چار روز بعد نہر سے نکال لی گئی۔

حافظ آباد(نمائندہ باغی ٹی وی)حافظ آباد کے نواحی گاؤں چک کھرل کے 22سالہ نوجوان کی نعش چار روز بعد نہر سے نکال لی گئی۔ قریباً چار روز قبل احمد رضا کا جواں سال بیٹا مجاہد نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا تھا۔جس پر ریسکیو 1122کی ٹیموں نے چار روز کی تگ ودو کے بعد نعش کو نہر سے نکال لیا اور بعدازاں متوفی کو آہوں اور سسکیوں میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.