حضرت صوفی محمد برکت علی لدھیانویؒ کا سالانہ عرس، حافظ آباد سے عقیدتمندوں کا بہت بڑا کارواں 22مئی کو روانہ ہو گا،

حافظ آباد(نمائندہ باغی ٹی وی)عالم اسلام کے معروف روحانی بزرگ تاجداردارالاحسان ابو انیس حضرت صوفی محمد برکت علی لدھیانویؒکا 22واں سالانہ عرس پاک کل 22مئی (16رمضان المبارک) بروز بدھ کو المستیض دارالاحسان دسوھہ سمندری روڈ فیصل آباد میں شروع ہوگا۔ حافظ آباد سے عقیدتمندوں کا بہت بڑا کارواں 22مئی کو بعد نماز فجر کسوکی روڈ نزد ڈیرہ ملک وزیر اعوان سے فیصل آباد کے لئے روانہ ہوگا۔