شیخوپورہ (نمائندہ باغی ٹی وی) ریسکیو 1122 بلاامتیاز تمام مخلوقات کیلئے باعث نعمت ہے-
ریسکیو 1122 شیخوپورہ نے جانوروں کے ساتھ ہمدری کی اعلی مثال قائم کر دی
ریسکیو 1122 شیخوپورہ کے ریسکیو اہلکاروں نے رکشہ اور گدھا گاڑی کے تصادم میں زخمی ہونے والے کوچوان اور گدھا گاڑی کے جانور کو طبی امداد فراہم کی
ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے نئی مثال قائم کر دی
