سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ہو جائیں چوکنا

گوجرانوالہ:سوشل میڈیا پر اسلحہ کلچر کو فروغ دینے والے دو ملزم گرفتار

جھنگی کے عمیر اور صدام سے دو بندوقیں اور گولیاں برآمد
کر کے ملزمان کے خلاف تھانہ فیروزوالا میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔
ڈی ایس پی عمران عباس کا کہنا تھا کہ ملزمان سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرتے تھے.
انہوں نے والدین کو نصیحت کی کہ وہ اپنے بچوں کو اسلحہ کی نمائش پر مبنی مواد سوشل میڈیا پر پھیلانے سے روکیں.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.