سیالکوٹ تھانہ صدر کے علاقہ میں پولیس مقابلے میں شہید ہونے والے اہلکار عنصر جاوید کی نمازہ جنازہ پولیس لائن سیالکوٹ میں ادا کر دی گئی ہے،،

سیالکوٹ (نمائندہ باغی ٹی وی )تھانہ صدر کے علاقہ میں پولیس مقابلے میں شہید ہونے والے اہلکار عنصر جاوید بیچ نمبر 826/C کی نمازہ جنازہ پولیس لائن سیالکوٹ میں ادا کر دی گئی ہے،،
نمازہ جنازہ میں ریجنل پولیس آفسیر گوجرانوالہ،، ڈی پی او کیپٹن ( ر ) مستنصر فیروز،، ڈپٹی کمشنر بلال حیدر،، ڈی ایس پی صدر عرفان الحق سلہریا،، ڈی ایس پی سی آئی اے شاہد اکرام شیخ،، ڈی ایس پی سٹی ندیم طارق،،ڈی ایس پی پسرور شیخ الیاس،،، سمیت ضلع کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔رپورٹ عنصر محمود بٹ بیوروچیف سیالکوٹ پولیس ورسز کرائم

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.