سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن،مختلف گھروں کی تلاشی

0
65

ٹھٹھہ صادق آباد (نمائندہ باغی ٹی وی)23 جولائی حساس سکیورٹی اداروں،ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے ٹھٹھہ صادق آباد کا چک نمبر138 دس آر میں مشترکہ رچ آپریشن کیا ۔سرچ آپریشن مختلف گھروں کی تلاشی لی گئی متعدد افراد کی چیکنگ کرتے ہوئے بائیو میٹرک تصدیق بھی کی گئی۔

Leave a reply