ورلڈ ہیڈر ایڈ

سی ٹی ڈی کی کاروائی, بھاولپور بڑی تباہی سے بچ گیا

بھاولپور میں آج صبح سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے چار افراد کو حراست میں لے لیا جن کے نام زین اویس ،عبداللہ، عادل اور رمضان بتائے جا رہے ہیں۔سی ٹی ڈی کے مطابق چاروں افراد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جو دہشتگردی کا منصوبہ بنا رہے تھے اور ان سے دھماکا خیز مواد بھی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے چاروں افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.