fbpx

”صبح اُٹھتے ہی بے انتہا تھکاوٹ اور جسم میں بے انتہا درد ہو تی ہے اور منہ کا ذائقہ انتہائی بد مزہ ہو تا ہے۔“

آرٹیکلز
ے انتہا تھکاوٹ ہو تی ہے بے انتہا دردیں ہو تی ہیں

اور منہ کا ذائقہ انتہائی بد مزہ ہو تا ہے میرے محترم بھائیو اور بہنو میں یہ بات کہہ چکا ہوں کہ درد کوئی بیماری نہیں ہے۔ درد کوئی بیماری نہیں ہے ۔ درد کے علاج کے لیے درد کی دوائی نہ کھا ؤ۔ درد کے علاج کے لیے درد کی دوائی نہ کھا ؤ۔ بلکہ درد ایک علامت ہے کہ جسم میں کوئی مسئلہ ہے اس مسئلہ کو جانو میرے محترم بھا ئیو۔ کسی بھی قسم کی درد ہے چاہے سر میں ہے چاہے کندھوں میں ہے چاہے جوڑوں میں ہے چاہے پٹھوں میں ہے چاہے ہڈیوں میں ہے اس کی صرف ایک وجہ ہے اور وہ وجہ کیا ہے جب آپ کا کھانا ہضم نہیں ہو تا ۔ جب آپ کا کھانا ہضم نہیں ہو تا ۔ میرے محترم بھائیو دردوں کی سب سے بڑی وجہ آپ کے معدے کا خراب ہو نا ہے ۔ اور دیکھو اکثر جو درد کی دوائیاں دی جا تی ہیں نا اس میں ادرک ہو تا ہے اس کو سوکھا لیا جا ئے تو وہ سونٹھ ہو تا ہے لہسن ہو تا ہے دار چینی ہے سبز دھنیاں ادرک لہسن پودینہ انار دانہ اس کی چٹنی بنا ؤ اور یہی ادرک لہسن پودینہ انار دانہ اور اس میں جو دار چینی ہے اس کا قہوہ بنا کر پیو۔ یہ جو ادرک پودینے انار دانے کی چٹنی برابر مقدار میں حسبِ ذائقہ اس میں سبز مرچ ملاؤ ہر کھانے کے ساتھ دو بڑے چمچ استعمال کرو۔ کھانے کے اندر ڈال لو سالن کے اندر ڈال کر اس سے کھانا کھاؤ اور اگر چٹنی آپ کو اچھی نہیں لگتی تو اس میں دار چینی ملا کر یہی ساری چیزیں اس کا قہوہ بنا کر اس کو ٹھنڈا کر کے پیو۔ اوراس کے ساتھ رات کو ایک گلاس دودھ لو ۔ اس میں آدھی چائے کی چمچ ہلد ی آدھی چائے کی چمچ سونف دو سبز الا ئچیاں اور دو لونگ اس کو اتنا پکاؤ اتنا پکاؤ کہ ایک گلاس پونا رہ جا ئے اس کو سونے سے پہلے پیو۔ انشاء اللہ آپ کا یہ دردوں کا مسئلہ نہ صرف ٹھیک ہو گا بلکہ آپ کے جسم کو ایسی طاقت ملے گی آپ خود بتاؤ گے کہ الحمد اللہ اس سے مجھے کتنا افاقہ ملا ہے۔ س لیے کہ یہ اجزا تھکن کودُور کرتے ہیں ۔یہ حیاتین ومعدنیات ہمیں پھلوں سے وافر مقدار میں حاصل ہوتی ہیں ۔اس کے علاوہ آلو ،ہری سبزیاں دودھ اور مغزیات بھی ان کے حصول کے بہترین ذرائع ہیں ۔ کیلا اور آم تھکن پر فوری قابو پانے کے لیے اپنی مثال آپ ہیں ۔مندرجہ بالا اشیا روزانہ کی غذاؤں میں شامل کیجیے۔تھکن دور کرنے کے لیے چقندر ،گاجر ،پالک ،کشمش ،تر بوز ،فالسہ ،شہد ،میوے ،انڈے ،مچھلی ،کھجور ،سیب اور ٹماٹر بھی اہم ضروری ہیں ۔کام کے دوران سبز چائے ضرور پییں ۔ جڑی بوٹیوں والی چائے توانائی اور ارتکازِ توجہ میں اضافہ کرتی ہے،لیکن اس کا زیادہ پینا فائدے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے ۔فوری طور پر تھکن دور کرنے اور توانائی بحال کرنے کے لیے دو کیلے ،ایک آم ،آدھا کپ دہی ،دوچائے کے چمچے شہد ،تھوڑی سی برف یاٹھنڈا پانی لے کر مینگو شیک بنا کر پینے کے دس منٹ بعد آپ خود کو تازہ دم اور چاق چو بند محسوس کریں گے