عارف والا شہر اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش
عارف والا شہر اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش جاری جس سے گزشتہ دنوں پرنے والی شدید گرمی اور حبس سے موسم میں خوشگوار ہو گیا جسے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا شہریوں کے بارش سے خوشی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے.