عارف والا. میں گندم کی سپلائی کرنے والوں کے خلاف کاروائی

عارف والا (حافظ خالد امین)
محکمہ فوڈ کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائیاں جاری

عارف والا/ضلع پاکپتن اور تحصیل عارفوالا میں زبیر فیڈ ملز اور عسکری سیڈ ملز سمیت دو ٹریڈرز پر چھاپوں کے دوران غیرقانونی گندم برآمد کر لی گئی، ذرائع محکمہ فوڈ

عارف والا/گندم کی غیرقانونی خدیدوفروخت پر چار مقدمات درج کروا دئیے گئے، ڈی ایف سی پاکپتن شمس السلام گل

عارف والا/بغیر لائسنس اور بغیر پرمٹ ضلع کے اندر اور باہر گندم لے جانے پر پابندی ہے، حکومت کی پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کرایا جارہا ہے، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاتفریق قانونی کاروائی جاری رہیگی، کسان اپنی گندم حکومتی مراکز پر فروخت کریں، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر شمس السلام گل کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.