عارف والا .8 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت لوگ پریشان

0
79

عارفوالا : حکومت پاکستان کی پوری قوم کو اپنے گھروں میں محصور رہنے کی بار بار اپیل ہے برائے کرم اپنے لیے اپنے پیارے گھر والوں کے لئے اپنے ملک پاکستان کے لیے گھروں سے ما سوائے بہت ضروری کام کے باہر مت نکلیں اسسٹنٹ کمشنر رانا آفتاب احمد خان .

اجازت ملنے والے کاروباری حضرات حکومت پاکستان کے ایس. او. پیز. (SOP) کے مطابق عمل درآمد کریں . اسسٹنٹ کمشنر .

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا. ایڈمنسٹریٹر رانا آفتاب احمد خان. و ٹیم میونسپل کمیٹی عارفوالا …
عارفوالا : تحصیل بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ . 8 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت لوگ پریشان .

عارفوالا : الائیڈ سکول کے قرنطینہ سنٹر میں موجود تبلیغی جماعت کے رکن شوکت کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا جو مانسہرہ کا رہائشی ہے وہ کراچی سے یہاں آیا تھا ، سرکاری ذرائع .
عارفوالا : تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کی سٹاف نرس گلشن رسول میں بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا .
عارفوالا : تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں اہم عہدوں پر موجود متعدد ڈاکٹرز اور دیگر سٹاف کے خون کے نمونہ جات بھی کورونا ٹیسٹ کے لئے بھیج دے

Leave a reply